لاہور: لاہور ،پولیس نے دو رکنی چور گینگ کو گرفتار کر لیا Read News Lahore Police Arrested GOPunjabPK OfficialDPRPP
کے مطابق لاہور کے نواب ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے2رکنی چور گینگ گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں، کیش اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔نواب ٹائون پولیس نے دو رکنی نقب زن اور چور گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ہونے والوں میں وسیم عرف سیموں اور اس کا
ساتھی فیاض شامل ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں، ہزاروں روپے نقدی، اسلحہ اور دیگر مال مسروقہ برآمد ہوا۔ دونوں ملزمان ریکارڈ یافتہ مجرم ہیں اور پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے۔ جہاں وہ گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات اور شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہل خانہ
مزید پڑھ »
لاہور میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحقلاہور میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: لاہور میں پیشہ ور گداگروں کی بھرمار، چائلڈ پروٹیکشن بیورو ان ایکشن
مزید پڑھ »