مقدمے میں کونسی دفعات لگائی گئیں ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کے قتل کامقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔
گرین ٹاون کے علاقے میں رات گئے اسحاق اور اس کے 3بچوں کے قتل واقعے پر پولیس نے مقتول اسحاق کے بیٹے کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،مقدمہ دفع 34،324اور 302کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس نےموقع سے ملنے والے شواہد فرانزک بجھوا کر تفتیش شروع کردی جبکہ مردہ خانے میں موجود لاشوں کا پوسٹمارٹم تاحال نہیں کیا جاسکا ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
رات گئے پیش آنے والے فائرنگ واقعے میں پراپرٹی ڈیلر اسحاق،اس کا بیٹا اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر 4افراد کوقتل کردیاواردات کہاں ہوئی اورچاروں افراد کو کیوں قتل کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی کے حیران کن انکشافات - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
افغانستان میں طالبان کے حملے میں بچوں سمیت 7 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوصوبے ہلمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پولیس اہلکار ہلاک
مزید پڑھ »