بادل موجود ہیں تاہم برسنے کا امکان نہیں، موسم خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
صوبائی دارالحکومت آج پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا جب کہ بارش کے امکانات بھی کم ہو گئے۔
شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 800 سے لے کر 290 تک ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ لاہور میں اوسطاً ایئر کوالٹی انڈکس290 ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے شہر بھر کے اسکول کالجز، یونیورسٹیز اور تفریحی مقامات پہلے ہی کھولے جا چکے ہیں جب کہ لاہور سمیت 4 اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔
اجازت کے بعد زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹے بھی کام کرسکیں گے جب کہ سرکاری و نجی دفاتر کو 100 فیصد عملے کے ساتھ کام کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔ اسی طرح ہیوی ٹریفک پیر سے جمعرات تک اضلاع میں داخل ہوسکے گی، تاہم جمعہ سے اتوار تک ہیوی ٹریفک کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ برقرار ہے جب کہ ریسٹورینٹس کا ان ڈور، آوٹ ڈور ڈائننگ 10 بجے تک ہوگا۔ ہوڈ سسٹم نصب کیے بغیر باربی کیو کی اجازت نہیں ہوگی۔دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں بادل بغیر برسے ہی گزر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بادل موجود ہیں تاہم ان کے برسنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گئیپنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے آئر کوالٹی انڈیکس کے نتیجے میں پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گئی۔ حکومت نے صوبے کے تمام تعمیراتی کام، شاہری مقامات، اور ریستورینٹ کی اجازت دی ہے۔
مزید پڑھ »
نئی دہلی میں اسموگ کے باعث اسکولز بند، آن لائن کلاسز لینے کی ہدایتنئی دہلی مسلسل تیسرے روز بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکانبارش نہ ہونے کے سبب لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر رہا
مزید پڑھ »
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
لاہور آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایس او پیز پر عملدرآمد میں سختیہواؤں کا رخ ایک بار پھر تبدیل ہونے کی وجہ سے بیماریوں کے خدشات بھی پیدا ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »