جسٹس فاروق حیدر نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری مہدی حسن کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پر سماعت سے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے معذرت کر لی ہے۔
جسٹس فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر درخواست پر سماعت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بجھوا دی اور درخواست کو کسی دوسرے بینچ کے سامنے پیش کرنے کی سفارش کر دی ۔ جسٹس فاروق حیدر کے روبرو پی ٹی آئی رہنما چوہدری مہدی حسن کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل شہرام ساقی ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار کے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیسز بنائے گئے۔ حکومتی ادارے کیسز کی تفصیلات فراہم نہیں کر رہے۔
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ درخواست گزار کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے اور ساتھ ہی سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کرنے سے روکنے کا حکم بھی دیا جائے۔Jan 20, 2025 12:28 PMپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو طلب، متعدد قوانین منظور کیے جائیں گےفپواسا سندھ کا اجلاس: تعلیمی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہافغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکاملیاقت بلوچ کی زیر صدارت ملی یکجتی کونسل کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگاخبروں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج: 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی سماعتاسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زائد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس وقت حکومت سے مذاکرات کی شروعات کی جب ان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر بات چیت شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں 13 جنوری کو سماعتچیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر 13 جنوری کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف درخواست پر سماعتڈی چوک احتجاج میں جاں بحق اور لاپتا کارکنان کے معاملے پر بیرسٹر گوہر نے پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کی تھی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور کمشن کی مانگ کیاسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا ہے۔ وہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں دونوں جانب سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »