کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد کی گئی، جس میں شہری اظہر محمود کو شیر کے ساتھ سیلفی لیتے دیکھا گیا تھا۔
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے ایک شہری کے گھر پر چھاپہ مار کر بغیر لائسنس رکھے گئے شیر کو برآمد کر لیا, کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد کی گئی، جس میں شہری اظہر محمود کو شیر کے ساتھ سیلفی لیتے دیکھا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اظہر محمود نے اپنے گھر کی چھت پر ایک غیر قانونی پنجرے میں شیر رکھا ہوا تھا، جو مقررہ معیار کے مطابق نہیں تھا۔ وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت بغیر اجازت جنگلی جانور رکھنا اور ان کی عوامی تشہیر جرم ہے۔ حکومت پنجاب نے حال ہی میں وائلڈ لائف قوانین میں سخت ترامیم کی ہیں، جن کے تحت بغیر لائسنس شیر یا دیگر جنگلی جانور رکھنے، عوام میں ان کی نمائش کرنے یا ان کی تشہیر پر 7 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا مقرر کی گئی ہے۔
صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وائلڈ لائف ٹیم کی کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی پر کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی اور جنگلی جانوروں کے تحفظ سے متعلق قوانین پر سختی سے عملدرآمد جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وائلڈ لائف قوانین کے سختی سے نفاذ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔Mar 09, 2025 01:54 PMآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےپی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رمضان سے ہی جدوجہد شروع کرنے پر اتفاقحکومت نے چینی برآمد کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیااین ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس شروع کردیجے یو آئی کا دو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈمپرز کِس وقت چلیں گے؟ سندھ حکومت کے ہیوی ٹریفک سے متعلق اہم فیصلےگاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، بار کوڈ کے بغیر ٹینکرز نہیں چلیں گے، بغیر لائسنس چلانے پر سخت کارروائی ہوگی
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »
روزہ نہ رکھنے پر محمد شامی پر تنقید اور ہاشم آملہ سے موازنہ، حقیقت کیا ہے؟کیا ہاشم آملہ نے واقعی روزے کی حالت میں 311 رنز بنائے تھے؟
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج 18 فروری تک لبنان سے نکل جائے، حزب اللہ کی وارننگاسرائیل اب بھی لبنان کے اندر 5 مقامات پر اپنی فوج رکھنے پر بضد ہے
مزید پڑھ »
لاہور؛ پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا گم شدہ بیگ تلاش کرکے لوٹا دیابیگ میں چیک بک، پاسپورٹ، لیپ ٹاپ و دیگر قیمتی اشیاء موجود تھیں، شہری نےبیگ تلاش کرنے پر لاہور پولیس کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
انتخابات میں دھاندلی پر انکوائری کمیشن کی تشکیل؛ شیرافضل، عمران خان کی درخواست پر اعتراضات برقرارجب تک میری درخواست پر نمبر نہیں لگتا، دلائل نہیں دوں گا، وکیل شیر افضل مروت
مزید پڑھ »