لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ دینے کی تجویز مسترد کر دی: شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ دینے کی تجویز مسترد کر دی: شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ دینے کی تجویز مسترد کر دی۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے، عدالت نے نوازشریف کوعلاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دی ہے۔

عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری ماں اور قوم کی دعائیں رنگ لائیں، عدالت کا بھی شکریہ انہوں نے انسانی بنیادوں پرفیصلہ دیا، اشتر اوصاف، عطا تارڑ، امجد پرویز کا بھی شکر گزار ہوں۔

مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ دینے کی تجویز مسترد کر دی۔ حکومت نے اربوں روپے کا انڈیمینیٹی بانڈ مانگا تھا، جس کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے لیے دن رات دعائیں کرنے والوں کا شکرگزارہوں۔ میرے قائد کے علاج میں آخری تاخیر جو حکومت نے پیدا کی وہ فیصلے سے ختم ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کی اجازت دیدی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کی اجازت دیدی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: عدالت نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی | Abb Takk Newsلاہور ہائیکورٹ: عدالت نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدیلاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدیلاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif
مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں سردیوں کے ڈیرے جمالیے اور موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ لاہور سمیت ملک کے
مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی کی شدت بڑھ گئیلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی کی شدت بڑھ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور اورگردونواح میں رات سے بارش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:49:11