لاہور میں 2024 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 41 ہزار 484 وارداتیں ہوئیں جبکہ سال 2023 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 45 ہزار 849 وارداتیں ہوئی تھیں: پولیس ریکارڈ
__فوٹو: فائل
پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں 2024 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 41 ہزار 484 وارداتیں ہوئیں جبکہ سال 2023 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 45 ہزار 849 وارداتیں ہوئی تھیں۔ رواں سال کے تین ما ہ کے دوران انویسٹی گیشن پولیس70فیصد سے زائد مقدمات کے ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق 2024 کے پہلے 3 ماہ میں 5 افراد ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہوئے جبکہ 2023 میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 4 افراد قتل ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں پہلی سہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں وارداتوں میں کمیسال 2023 کی پہلی سہ ماہی میں جرائم کا 2024 کی پہلی سہ ماہی سے موازنہ کیا گیا جس کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 4 ہزار وارداتیں کم ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں 2024 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 41 ہزار 484 وارداتیں ہوئیں جبکہ سال 2023 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 45 ہزار 849 وارداتیں ہوئی تھیں۔پولیس...
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارپی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز کراچی کنگز نے اہم میچ میں لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پلے آف میں رسائی کے امکانات بڑھا دیے۔
مزید پڑھ »
مارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیارواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارے میں 24.94 فیصد کمی ہوئی ہے
مزید پڑھ »
برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
مزید پڑھ »
مقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بساٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
مزید پڑھ »