میچ 12 اوورز تک محدود ہونے کے باعث دونوں ٹیموں میں اہم تبدیلیاں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PZvLQ LQvPZ PSL2020
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ میچ کو بارش کے باعث 12 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ بارش سے متاثر ہونے کے باعث 12 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔ لاہور کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کے حارث رؤف انجری کا شکارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ باؤلر حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر ٹیم سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کا شکار - ایکسپریس اردوحارث رؤف کے انجرڈ ہونے کے بعد فاسٹ بولر سلمان ارشاد متبادل کے طور پر لاہور قلندرز میں شامل
مزید پڑھ »
صدر کا پشاور میں یوٹیلٹی اسٹور کا دورہصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دورۂ پشاور کے دوران چارسدہ روڈ پر واقع یوٹیلٹی اسٹور کا دورہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کا اپنے شہریوں کو ایران، اٹلی اور منگولیا کا سفر اختیار نہ کرنے کا مشورہامریکا کا اپنے شہریوں کو ایران، اٹلی اور منگولیا کا سفر اختیار نہ کرنے کا مشورہ America Advised American TravelAdvisory Coronavirus Iran Italy Mongolia Flights CoronavirusOutbreak StateDept State_SCA WHO
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کا خاتمہ: چین کا ایک لاکھ ’بطخوں کی فوج‘ بھیجنے کا منصوبہلاہور: (ویب ڈیسک) چینی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بیجنگ، پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
مزید پڑھ »