لاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیں

پاکستان خبریں خبریں

لاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

دونوں لڑکیوں کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اداکارہ کا دعویٰ

لاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیںپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ دو روز قبل لاہور میں کم عمر سیلز مین پر تشدد کرنے والی دونوں لڑکیاں اُن کی جاننے والی ہیں۔

اب اس واقعے کے حوالے سے اداکارہ مریم نواز کا بیان سامنے آیا ہے جس میں اُنہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر سب سوچ رہے ہوں گے کہ ان لڑکیوں نے سیلزمین پر تشدد کیوں کیا، تو میں سب سے پہلے بتانا چاہتی ہوں کہ میں ان دونوں لڑکیوں کو بہت اچھے سے جانتی ہوں اور ان میں سے ایک لڑکی تو میری بہت اچھی دوست بھی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ سیلزمین نے دونوں لڑکیوں کو طوائف کہا تھا، اُن کی جسمات اور لباس پر بات کی تھی، دونوں لڑکیوں کو غلیط گالیاں بھی دی گئیں اور ساتھ ہی غیرمناسب باتیں بھی بولی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار کا 3 افراد کو قتل کی ذمہ داری لینے پر15 لاکھ دینے کا انکشافبھارتی اداکار کا 3 افراد کو قتل کی ذمہ داری لینے پر15 لاکھ دینے کا انکشافقتل کرنے سے پہلے، رینوکا سوامی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

لاہور میں لڑکے پر تشدد کرنیوالی لڑکیاں مریم نفیس کی دوست نکلیں، اداکارہ نے پوری کہانی سُنادیلاہور میں لڑکے پر تشدد کرنیوالی لڑکیاں مریم نفیس کی دوست نکلیں، اداکارہ نے پوری کہانی سُنادیپہلے لڑکیوں نے اسے تنبیہہ کی کہ تم اس طرح سے بات نہیں کرسکتے جس پر اس لڑکے نے غلیظ گالیاں دینا شروع کردیں اور گندے الفاظ کہے: اداکارہ
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمفوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کو فریق بنانے کی منظوری
مزید پڑھ »

کوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضکوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضسماجی رابطے کی سائٹ پر سجنے منجریکر کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بناڈالا
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰحزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰراکٹ اور ڈرون حملے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا جواب ہے اور بدھ کو بھی 8 جوابی حملے کیے گئے تھے، حزب اللہ
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکمآپ کے چہروں سے پتا چلتا ہے کہ آپ بے بس ہیں، ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ مغوی خیر و عافیت سے گھر واپس آئے: عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:13:36