بجلی کی بندش سے شہری سخت پریشان تفصیلات جانیئےAajNews AajUpdates
لاہور اور گردو نواح میں موسم بہتر ہونے کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،شہر کے مختلف علاقوں میں 4 سے 5 گھنٹے بجلی کی بندش سے شہری سخت پریشان ہیں۔
گزشتہ روز آنے والی آندھی اور بارش کی وجہ سے کئی متاثرہ علاقوں میں بھی بجلی بحال نہیں کی جا سکی جس کی وجہ سے شہری مشکلات میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کیوں غائب ہے ؟ خرابی کا پتا چل گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 220 کے وی غازی نیو لاہور ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق
مزید پڑھ »
مون سون: لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی اڑن چھو
مزید پڑھ »
لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن،بازاراور گلیوں میں رش - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کورونا کیسز کم ہونے کا اثر: لاہور کے 7 علاقوں سے سمار ٹ لاک ڈاؤن ختم
مزید پڑھ »
لاہور کے سات علاقوں میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »