لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا تھا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، زیریں سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران گلگت بلتستان کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
سب سے زیادہ بارش گوپس 02، استور، بگروٹ 01، دیر اور بالا کوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق نوکنڈی، دادو 45، دالبندین، بھکر اور رحیم یار خان میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیامحکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے
مزید پڑھ »
لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،جس سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے ۔موسم کاحال بتانے
مزید پڑھ »
منڈی فیض آباد: میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے - ایکسپریس اردوفیاض نے پل سے پہلے چھلانگ لگائی پھر بیوی نیلم بچیوں سمیت کود گئی، پانچوں ہلاک
مزید پڑھ »
’’8 سالہ کتا پھل سمیت دیگر اشیاء مارکیٹ سے لیکر لوگوں کے گھروں تک پہنچائے گا‘‘کولمبو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جانوروں کے حوالے سے کچھ ایسی خبریں سامنے آتی ہیں جن پر فوری طور پر یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے، ایسی ہی خبر سری لنکا آئی ہے، جہاں پر ایک کتا ٹوکری میں پھل، سبزیاں، اور دیگر ضروری اشیاء سپر مارکیٹ سے لیکر لوگوں کے گھروں تک پہنچاتا ہے۔
مزید پڑھ »
دربار سے واپسی پر میاں بیوی بچوں سمیت نہر میں کود گئے زندگی کا خاتمہ کرلیاننکانہ صاحب(ویب ڈیسک) میاں بیوی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر تین بچیوں سمیت قادر آباد لنک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔مانگٹانوالہ کا
مزید پڑھ »