لاہور قلندرز کی ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور قلندرز کی ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

لاہور قلندرز کی ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت LQvIU IUvLQ SalmanButt

لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے— اسکرین شاٹ

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور فخر زمان کی جگہ سلمان بٹ اور عثمان شنواری کو فائنل الیون کا حصہ بنایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں ایک اور لاہور کی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQvQG Toss
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے قذافی سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: LQvIU IUvLQ
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی چوتھے میچ میں پہلی فتح - Sport - Dawn Newsلاہور قلندرز کی چوتھے میچ میں پہلی فتح - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 13:32:03