لاہور: 6 ماہ میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے 161 واقعات، 153 ملزمان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: 6 ماہ میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے 161 واقعات، 153 ملزمان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے 161 واقعات DailyJang

پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق اس سال کے ساڑھے 6 ماہ کے دوران شاید ہی کوئی دن ایسا ہو جس میں کسی بچی سے زیادتی یا بچے کو بد فعلی کا نشانہ نہ بنایا گیا ہو۔

رپورٹ کے مطابق لاہور میں بچوں سے بد فعلی کے 98 مقدمات درج کیے گئے جن میں ملوث 82 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 66 کے چالان عدالتوں میں جمع کرائے گئے۔ان میں 14 مقدمات زیرِ تفتیش ہیں جبکہ 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔ دوسری جانب ا س عرصے میں بچیوں سے زیادتی کے 63 واقعات رونما ہوئے جن میں 11 کی تفتیش جاری ہے اور 71 ملزمان کو گرفتار کر کے 44 چالان عدالتوں کو بھجوا دیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہلاہور میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہرواں سال کے ساڑے 6 ماہ کے دوران زیادتی کے 161 واقعات پیش آئے ہیں، پولیس رپورٹ
مزید پڑھ »

آن لائن لون ایپس معاملہ، 9 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈآن لائن لون ایپس معاملہ، 9 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈتفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان عوام کو بلیک میل کرتے، بلیک میلنگ اور دھمکیوں سے محمد مسعود نے خودکشی کی۔ تفصیلات جانیے: OnlineLoan FIA DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں ڈینگی پر سیمینار کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو چلانے والا بھارتی نکلالاہور میں ڈینگی پر سیمینار کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو چلانے والا بھارتی نکلا01:45 PM, 16 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور میں ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے بین الاقوامی سیمینار میں غیر اخلاقی ویڈیو چلانے والا آؤٹ سائیڈر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:30:44