لاہور ہائی کورٹ: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع کردی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائی کورٹ: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع کردی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

لاہور ہائی کورٹ: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع کردی DawnNews

عدالت نے شہباز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ فائل فوٹو:اے ایف پی

دوران سماعت عدالت میں شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت کو بتایا کہ 'عدالتی حکم کے مطابق اور اپنی نیک نیتی ظاہر کرتے ہوئے شہباز شریف نے 2 جولائی کو نجی لیبارٹری سے اپنا ٹیسٹ کروایا تھا اور اللہ کے کرم سے شہباز شریف کے کرونا ٹیسٹ کو رپورٹ منفی آئی ہے'۔ جسٹس سردار نعیم احمد نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر بھی نیب والوں نے کہا تھا ضمانت کی درخواست پر بحث مکمل کر لیتے ہیں جس پر شہباز شریف کے وکیل نے موقف اپنایا کہ 'اگر میرے پاس غیب کا علم ہوتا اور مجھے پتا ہوتا کہ عبوری ضمانت کنفرم ہو جائے گی تو بحث مکمل کر لیتے'۔

ان کا کہنا تھا کہہ 'ہائیکورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر درجنوں عبوری ضمانت کی درخواستیں موصول ہوتی ہیں اور انہیں اس ہی بنیادوں پر ریلیف دیا جاتا ہے، شہباز شریف کی درخواست ضمانت 3 ہفتے تک ملتوی کرنے سے نیب کو کونسا ناقابل تلافی نقصان ہو گا'۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ 'ہم شہباز شریف کو بلا ہی نہیں رہے ہم تو آپ کو کہہ رے ہیں دلائل مکمل کر لیں، آپ کی درخواستوں کی وجہ سے یہ فائل اتنی موٹی ہو گئی ہے'۔

بعدازاں شہباز شریف 4 مئی کو نیب کے سامنے پیش ہوئے تھے جہاں ان سے ایک گھنٹہ 45 منٹ تک آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوالات کیے گئے تھے۔شہباز شریف نے اپنے وکیل کے توسط سے مطلوبہ دستاویز قومی احتساب بیورو میں جمع کروادیے تھے تاہم نیب نے ان دستاویزات اور شواہد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے انہیں ذاتی طور پر سوالات کا جواب دینے کے لیے پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی | Abb Takk Newsبھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا 7 جولائی کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ | Abb Takk Newsشہباز شریف کا 7 جولائی کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 00:25:09