لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے قبل انہیں آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کی درخواست پر جسٹس
طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے جائیداد کی تفصیلات مانگی ہیں، جبکہ ان الزامات میں
محکمہ اینٹی کرپشن اپنی تحقیقات بند کرچکا ہے، لیگی رہنما ہونے کے باعث انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نیب کی جانب سے گرفتاری کا خدشہ بھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاوید لطیف کا نیب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوعجاوید لطیف کا نیب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان پیپلز پارٹی کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑی اجازت مل گئیپیپلز پارٹی کا اہم اعلان۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: خصوصی عدالت کیخلاف پرویز مشرف کی درخواست پر بینچ تشکیللاہور ہائیکورٹ: خصوصی عدالت کیخلاف پرویز مشرف کی درخواست پر بینچ تشکیل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
مزید پڑھ »
چیئرمین نیب کا رنگ روڈ لاہور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کے احکامات کی روشنی میں پشاور بی آر ٹی کے خلاف انکوائری کو آگے بڑھائیں گے، چیئرمین نیب
مزید پڑھ »