بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی آواز سائپرس تک سنی گئی۔ DunyaNews Beirut BeirutBlast Lebanonexplosion DunyaUpdates Lebanon سٹوری پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، دھماکا آتشبازی کے سامان سے لدے بحری جہاز میں ہوا۔
لبنان کے وزیر صحت حماد حسن کا کہنا ہے کہ اس دھماکے کی وجہ سے سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق لبنانی سکیورٹی چیف کا کہنا ہے کہ دھماکا اسلحے کے گودام میں ہوا جبکہ دھماکا اس قد خوفناک تھا کہ اس کی آواز سائپرس تک سنی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
مزید پڑھ »

بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »