لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہ

خارجہ خبریں

لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہ
اسرائیل، لبنان، حملہ، شہید، زخمی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

لبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں۔

لبنان کے شہری ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد اپنے علاقوں کی طرف واپسی کی کوشش کر رہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے حملہ کردیااسرائیل کی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوگئے۔

لبنان کی وزارت صحت نے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی علاقے میں اسرائیلی فورسز کے حملے میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں اور مذکورہ علاقے میں تاحال اسرائیلی فوج قابض ہے جبکہ شہری وہاں داخلے کی کوشش کر رہے تھے۔ حزب اللہ کی المنار ٹیلی ویژن نے جنوبی لبنان کی ویڈیوز بھی چلائیں، جس میں دکھایا گیا کہ شہری اپنے علاقوں کی طرف جا رہے ہیں اور ان کے ہاتھوں میں گروپ کے جھنڈے اور حزب اللہ کے شہید ہونے والے جنگجووں کی تصاویر ہیں۔

قبل ازیں اسرائیل نے کہا تھا کہ وہ جنوبی لبنان میں امریکی ثالثی میں طے پانے والے معاہدے کے تحت طے شدہ ڈیڈلائن گزرجانے کے باوجود اپنی فوج موجود رکھے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسرائیل، لبنان، حملہ، شہید، زخمی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیا، مریضوں اور طبی عملہ کو ہجرت کرنے کا حکم دیا اور اس علاقے کو آگ میں ڈال دیا۔
مزید پڑھ »

لبنان کے صدر نے گوتیرس سے اسرائیلی فوج کی واپسی کا مطالبہ کیالبنان کے صدر نے گوتیرس سے اسرائیلی فوج کی واپسی کا مطالبہ کیالبنان کے نئے صدر جوزف آون نے متحدہ قومی اسمبلی کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوتیرس سے ملاقات کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی واپسی کی فوری ضرورت پر زور دیا، جسے نومبر میں اسرائیل-hezbollah جنگ کو ختم کرنے والے معاہدے میں پیش کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید، 35 زخمیاسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید، 35 زخمیمغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فورسز کا تازہ ترین حملہ، جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود جاری رہنے والی اسرائیلی کارروائیاں کا دھڑکتے証拠 ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں لڑائی کے دوران 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 شدید زخمیغزہ میں لڑائی کے دوران 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 شدید زخمیزخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی پر استعفے کا اعلاناسرائیلی آرمی چیف کا حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی پر استعفے کا اعلاناسرائیلی آرمی چیف کے علاوہ سدرن کمان کے سربراہ میجرجنرل یارون فنکیلمین نے بھی استعفے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیداسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیدغزہ میں اسرائیلی فورسز کی گھر پر بمباری میں میاں، بیوی اور بیٹا شہید ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:30:42