لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 31 افراد شہید ہوگئے

Gaza خبریں

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 31 افراد شہید ہوگئے
Lebnon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

جوابی کارروائی کرتے ہوئے حزب اللہ نے اسرائیل کی رمات ڈیوڈ بیس، حیفہ میں نیول بیس اور فوجی ہوائی اڈاے کو نشانہ بنایا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنانی وزارت صحت نے بتایا کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل نے اپنے فضائی حملوں کو تیز کر دیا ہے، ہفتے کو لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 افراد شہید ہو ئے۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے پہلے Baalbek-Hermel کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 20 افراد شہید ہوئے،اس کے علاوہ Knaissseh نامی علاقے میں کیے گئے حملے میں 11 افراد جان سے گئے۔ اس حملے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے لبنان میں حزب اللہ کے دہشت گردانہ ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں دہشت گرد، آپریشنل اپارٹمنٹ اور اسلحے کے ذخیرے کے مقامات کو تباہ کیا گیا۔حوثیوں کی جانب سے جنوبی اسرائیل میں واقع نیواتیم ائیربیس پر فلسطین 2 نامی بیلسٹک میزائل بھی داغا گیا۔

ہفتے کو ان حملوں سے ایک روز قبل وزارت صحت نے بتایا تھا کہ جنوبی شہر طائر میں اسرائیلی حملوں میں7 افراد شہید ہوئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب جوابی کارروائی کرتے ہوئے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کی رمات ڈیوڈ بیس، حیفہ میں نیول بیس اور فوجی ہوائی اڈاے کو نشانہ بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lebnon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیل پر 120 راکٹ حملے، ایک اسرائیل فوجی مارا گیاحزب اللہ کے اسرائیل پر 120 راکٹ حملے، ایک اسرائیل فوجی مارا گیااسرائیلی فورسز نے لبنان پر وحشیانہ حملے کیے جس کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 163 زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

لبنان میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 40 لبنانی ہلاکلبنان میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 40 لبنانی ہلاکگزشتہ سال کے دوران لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 3,136 افراد ہلاک اور 13,979 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰلبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰبمباری کے دوران شہید ہونیوالے کمانڈرز جنوبی لبنان کے علاقوں میں تعینات تھے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیغزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیجنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے میں ایک یہودی اور 4 غیرملکی ہلاکاسرائیل پر حزب اللہ کے حملے میں ایک یہودی اور 4 غیرملکی ہلاکحزب اللہ کے حملوں میں اسرائیلی زمین پر مارے گئے افراد کی تعداد 68 ہوگئی جن میں نصف فوجی تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:03:55