اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان حالیہ تنازعہ چار دہائیوں سے قائم دو واضح موقفوں پر مبنی ہے۔ اسرائیل اپنے پڑوسی ملک کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے جبکہ حزب اللہ اسرائیل کو تباہ کرنے کی کوشش میں اسرائیلی چوکیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس کشیدگی میں لبنانی فوج کی خاموشی اور کردار ایک اہم سوال ہے۔
اسرائیل اور عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے درمیان حالیہ تنازع دو واضح طور پر بیان کردہ موقفوں پر مبنی ہے، جو چار دہائیوں سے زیادہ عرصے سے قائم ہیں۔
سنہ 2020 میں بیروت میں کھاد کے گودام میں ہوئے تباہ کن دھماکے سے شدید اقتصادی بحران نے لبنانی فوج کے لیے معاملات کو مزید خراب کر دیا۔ فنڈز کی کمی نے اس کے عملے اور اس کی بنیادی آپریشنل ضروریات حتیٰ کہ ایندھن کی فراہم تک کو متاثر کیا۔ ان کا کہنا ہے اسرائیلی حملوں کی وجہ سے حزب اللہ کے حامی پانچ لاکھ افراد کی حزب اللہ مخالف علاقوں میں نقل مکانی سے تصادم خدشہ پیدا ہوا جو ملک میں بدامنی اور شاید خانہ جنگی تک کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
فوج کی جانب سے حال ہی میں بتایا گیا تھا کہ ایک لبنانی فوجی اسرائیلی ڈرون حملے میں اس وقت مارا گیا جب اسرائیل نے چوکی کے پاس سے گزرتی ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا تھا۔
Israil Hizbollah Lebanon Conflict Military
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیا27 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنادیاسرائیلی فوج نے آج صبح زمینی رستے سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی: لبنانی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »