محمد ناصر اسرائیل پر حملوں کے منصوبہ ساز اور حزب اللہ کے نامور کمانڈر تھے
لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہیداسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر محمد ناصر کے ساتھ ایک جنگجو اور ایک عام شہری بھی شہید ہوااسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے میں ڈرون حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر محمد ناصر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیل نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں کمانڈر محمد ناصر کے ساتھ ایک جنگجو بھی مارا کیا جب کہ ایک شہری زخمی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ذرائع نے مزید بتایا کہ کمانڈر محمد ناصر حزب اللہ کی 2006 سے جاری عسکری کارروائیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 37 ہزار 598 افراد شہید ہوچکے ہیں.
مزید پڑھ »
حزب اللہ کو نشانہ بنایا تو اسرائیل کو مٹاکر رکھ دیں گے، ایراناسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ کو ختم کرنے کے لیے لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کی دھمکی دی تھی
مزید پڑھ »
رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »
اسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 13 افراد شہیداس سے قبل اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو میزائل حملوں میں شہید کیا جا چکا ہے
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰراکٹ اور ڈرون حملے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا جواب ہے اور بدھ کو بھی 8 جوابی حملے کیے گئے تھے، حزب اللہ
مزید پڑھ »