لبنان کے سابق وزیر محمد صفدی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت MohammadSafadi Lebanon NewGovernment
اتفاق کیا ہے جس کے بعد انہیں حکومت کی تشکیل کے لیے دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نئی حکومت کی قیادت کے لیے سابق وزیر محمد صفدی کے نام پر ابتدائی طور پر اتفاق ہوگیا ہے۔ نئی حکومت کی سربراہی کے نام کے چناﺅ کے لیے ہونے والی بات چیت میں اور مذاکرات میں سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سعد حریری، تحریک امل اور حزب اللہ نے شرکت کی۔
خیال رہے کہ محمد الصفی ماضی میں وزارت خزانہ، وزارت اقتصادیا اور وزارت محنت کے محکموں کے سربراہ رہ چکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظاہرین کی ایک بڑی تعداد نے محمد صفدی کے گھر کےباہر بھی دھرنا دے رکھا تھا تاہم فوج نے مظاہرین کو منتشر کردیا۔ صفدی کے گھر کے باہر سے لوگوں کے منتشر ہونے کے بعد ان کے نام پر اتفاق رائے کی تصدیق کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے ...'اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے کیونکہ نیب نے واضح الفاظ میں ۔ ۔ ۔' نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے میں تاخیر پر حامد میر نے اندر کی بات بتادی
مزید پڑھ »
فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے حصول کے لیے پاکستانی درخواستیں بڑھ گئیں - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر آباد: چور نے خاتون کے کانوں سے طلائی کانٹے چھین لئے
مزید پڑھ »
چینی صدر کی یونان کے سابق وزیراعظم سے ملاقاتچینی صدر کی یونان کے سابق وزیراعظم سے ملاقات XiJinping Meets FormerGreekPrimeMinisterAlexisTsipras Athens Greece
مزید پڑھ »