لداخ میں بھارت کوجس شرمندگی کاسامناکرناپڑا بھارتی حکومت کے پاس اس کاکوئی جواب نہیں،وزیر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

لداخ میں بھارت کوجس شرمندگی کاسامناکرناپڑا بھارتی حکومت کے پاس اس کاکوئی جواب نہیں،وزیر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

India trying to distract attention of its people by expelling Pakistanidiplomats after battering in Ladakh: FM Read More : ShahMahmoodQureshi Newsonepk

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے ایک غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں کہاکہ لداخ کے علاقے میں رواں ماہ کی پندرہ تاریخ کوجھڑپ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی پرہمیں تشویش ہے جس میں بیس بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔

انہوں نے کہاہے کہ متنازعہ ہمالیائی سرحدپرجھڑپ میں چینی فوجیوں کے ہاتھوں بھارتی فورسز کوجوخفت اٹھاناپڑی ہے اس کے بعدبھارت پاکستانی سفارتکاروں کی بیدخلی کے ذریعے اپنے عوام کی توجہ اس معاملے سے ہٹانے کی کوشش کررہاہے۔ انہوں نے جاسوسی کے بے بنیادالزامات پرنئی دلی میں پاکستانی سفارتخانے میں عملے کی نصف تعداد کی بے دخلی کے بھارت کے اعلان کی بھی مذمت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافاتلداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافاتدو ایٹمی طاقتوں بھارت اور چین کو ایک دوسرے کے پڑسی بھی ہیں کے درمیان چند ہفتوں سے لداخ کے علاقے میں جاری کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کی افواج نے کشیدگی کم کرنے
مزید پڑھ »

پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے: شاہ محمود قریشیپاکستان لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے: شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین کے ہاتھوں ’پٹائی‘ کے بعد بھارت پاکستان پر کارروائی کر سکتا ہے۔ چیزیں بہت تیزی سے خراب ہو رہی ہیں، حالات بہت نازک ہیں، لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک -
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہکورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »

بھارت میں موجود عاطف اسلم کے مداح برہم کیوں؟بھارت میں موجود عاطف اسلم کے مداح برہم کیوں؟بھارت میں موجود عاطف اسلم کے مداح برہم کیوں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 06:00:35