لورالائی: ٹرک اور کار میں ٹکر،5 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

لورالائی: ٹرک اور کار میں ٹکر،5 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لورالائی: ٹرک اور کار میں ٹکر،5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

لورالائی: صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ٹرک اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لورالائی: ٹرک اور کار کی ٹکر، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمیلورالائی: ٹرک اور کار کی ٹکر، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمیبلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب ٹرک اور کار میں ٹکر 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے ۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-23 20:03:26