مزید پڑھئے:
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ہمیں لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ کسٹم ریونیو کے حصول اور تجارت کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے، پاکستان کسٹمز ملک کی معاشی سرحدوں کا نگران ہے، حکومت تمام سرکاری اداروں کی طرح کسٹم کو بھی وسائل سے لیس کرے گی۔ مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اکیسویں صدی کا تقاضا زندگی کو آسان بنانا ہے، غیرملکی اور اوورسیز پاکستانیوں کو بہترین سہولتیں فراہم کرنا ضروری ہے، ہمیں لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرک کو اوور ٹیک کرنا کار ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرلبیجنگ : چین میں تیز رفتار جیپ کا ٹرک کو اوور ٹیک کرنے کے دوران خوفناک حادثہ، حادثے کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔آپ نے سڑکوں پر ٹریفک حادثات تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن کبھی ان کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ہیں اکثر حادثے جلدبا
مزید پڑھ »
ترکی زلزلہ: شاہ محمود کا ترک وزیر خارجہ کو فون، ریسکیو آپریشن میں تعاون کی پیشکش
مزید پڑھ »
فیصل واؤڈا کی نا اہلی، الیکشن کمیشن میں سماعت 3 فروری کو ہوگی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بزرگ کو گود میں اٹھا کر سڑک پار کرانے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرلبیجنگ: سوشل میڈیا پر انسانی ہمدردی سے متعلق ایسے دلکش واقعات کی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین اُن کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتے اسی طرح کا واقعہ چین کے جنوبی شہر کی اہم شاہراہ پر پیش آیا۔دنیا میں ایسے انسانیت پسند لوگ موجود ہیں جن کی ا
مزید پڑھ »
اپوزیشن کو حکومتی سیٹ اپ بدلنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہو یا نہ کروائی گئی ...' اپوزیشن کو حکومتی سیٹ اپ بدلنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہو یا نہ کروائی گئی ہو لیکن ایک بات کی یقین دہانی ضرور کروادی گئی ہے کہ . . .' تحریک انصاف کے رہنما نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »