لوگ مررہے ہیں،شہریت قانون میں ترمیم کی کیا ضرورت تھی:مہاتیر محمدکی بھارت پر تنقید
کے مطابق ملائیشین وزیراعظم نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظور کیے گئے متنازع ایکٹ پر احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرنے کے بعد شہریت قانون پر شدید الفاظ میں تنقید کر ڈالی۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ دیکھ کرافسوس ہوتا ہے کہ بھارت جو جمہوریت کا سب سے بڑا دعویٰ دار ہے وہاں مسلمانوں کوشہریت سے محروم کیا جا رہا ہے۔ روس میں موجود ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے فون کیا تھا اور کہا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نقطہ نظر جانیں۔ اس ایونٹ کے دوران ملائیشین وزیراعظم کی نریندر مودی سے ملاقات ہوئی تھی۔ یہ ملاقات 27 ستمبر کو ہوئی تھی۔ اس معاملے پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار بھارتی ہم منصب کے ساتھ بھی کیا تھا۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ مقبوضہ وادی میں تشدد کا استعمال نہیں ہونا چاہیے، مسئلہ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان پر امن حل نکلنا چاہیے، ملائیشیا تشدد کے خلاف ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع قانون پر عمل روکنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوحکومت قانون میں ترمیم کی وجوہات سے عوام کو آگاہ کرے، بھارتی سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
بھارت : شبانہ اعظمی مظاہرین کی حمایت میں بول پڑیںبھارت : شبانہ اعظمی مظاہرین کی حمایت میں بول پڑیں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت کو کشمیر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائےبھارت کو کشمیر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ملک بھر میں مزید 6 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردورواں برس پولیو سے متاثرہ کیسز کی تعداد اب 111 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »
ملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read News MurreeWeather ColdWeather Clouds Fog WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »