مجھے فلم انڈسٹری چھوڑے ہوئے تقریباََ 15 سال ہوگئے ہیں، اداکارہ
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر سی ڈی اے سے جواب طلبلاہور میں ٹی آر گارڈر گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحقحماس، اسرائیل میں غزہ میں عبوری حکومت کے قیام پراتفاقنیند سے جُڑی ایک مخصوص بیماری نوجوانوں میں صحت قلب متاثر کرتی ہے، ماہرینکراچی میں مطلع ابر آلود، ہواؤں کی رفتار 25کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈدنیا کے چند بہترین تعمیراتی شاہکارپاکستانی فلم اسٹار ریشم نے شکوہ کیا ہے کہ لوگ اُن کے لنگر بانٹنے پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور ساتھ ہی اُن کی کمائی کو حرام قرار دیتے...
حال ہی میں ریشم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے فلم انڈسٹری چھوڑے ہوئے تقریباََ 15 سال ہوگئے ہیں، میں کبھی ماڈلنگ کرتی ہوں اور کبھی کسی ٹاک شو یا ایوارڈ شوز میں شرکت کرلیتی ہوں، اس سے میری جو بھی آمدنی ہوتی ہے وہ میں لنگر میں لگا دیتی ہوں۔ اداکارہ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ میرے نیک عمل پر بھی انگلیاں اُٹھاتے ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ میں حرام کی کمائی سے لنگر بنا رہی ہوں، میں اُن لوگوں سے یہی کہنا چاہوں گی کہ حرام اور حلال کا فیصلہ کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدف کنول کا خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کا انکشافانڈسٹری کے لوگ مجھے بناوٹی کہتے ہیں، ماڈل
مزید پڑھ »
فیصل قریشی نے قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیالوگ لبرل بننے کے چکر میں قربانی پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان پیسوں سے غریبوں کی مدد کرنی چاہئے، اداکار
مزید پڑھ »
کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار چیئرمین پی سی بی بیان سے تھوڑا پیچھے ہٹ گئےابھی میچز باقی ہیں، ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ٹورنامنٹ کے حتمی نتیجے کا انتظار کرنا چاہے، سب لوگ دعا کر رہے ہیں کے ٹیم آگے پہنچے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںسائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
معروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک 'قوت سماعت' سے محروم ہوگئیںکئی دنوں بعد میں ہمت کرکے اس حوالے سے مداحوں کو آگاہ کررہی ہوں کیونکہ کئی لوگ فکرمند تھے کہ میں ٹیلی ویژن سے کہاں غائب ہوں: گلوکارہ کی پوسٹ
مزید پڑھ »
دی ہنڈرڈ،عماد،اسامہ ، حارث،نسیم بھی ایکشن میں نظر آئیں گےحارث رؤف ویلش کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے، نسیم شاہ برمنگھم فیونکس کا حصہ بنے ہیں
مزید پڑھ »