Beyond the Breaking News

لٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان خبریں خبریں

لٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے انہیں ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے

بنگلا دیش کے اوپنر بلے باز لٹن داس نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں خراب فارم کی وجہ سے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا۔ گزشتہ روز، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جس میں آل راؤنڈر شکیب الحسن اور بیٹر لٹن داس کو شامل نہیں کیا تھا۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں زبردست کارکردگی دکھانے والے لٹن داس نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی کا انتخاب میرے اختیار میں نہیں اور سلیکٹرز فیصلہ کرتے ہیں کہ کس کو کھیلنا ہے، میرا کام کارکردگی دکھانا ہے جو میں نہیں کر سکا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی خراب کارکردگی سے تھوڑا پریشان تھا لیکن میں اب دوبارہ صفر سے شروع کروں گا اور سخت محنت کروں گا پھر آگے دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ لٹن داس نے کہا کہ اسکواڈ کا حصہ نہ بنا کر مجھے واضح پیغام دیا گیا کہ مجھے کیوں شامل نہیں کیا گیا اور مجھے اس لیے ڈراپ کیا گیا کہ میں پرفارم نہیں کر رہا تھا لہٰذا اس میں چھپانے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ جس روز اسکواڈ کا اعلان ہوا اس روز بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا کیپیٹل کی نمائندگی کرنے والے لٹن داس نے 55 گیندوں پر 125 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔Jan 12, 2025 07:43 PMپاکستان میں خطرے سے دوچار انڈین بھیڑیوں کی آبادی اور جینیاتی تبدیلیوں پر سروے کا انعقادبھارتی میڈیا کے دانت کھٹے کرنے والی سندھ فارنسک لیب کو عالمی سطح پر تسلیم کرلیا گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

بنگلا دیش کے اوپنر بلے باز لٹن داس نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں خراب فارم کی وجہ سے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا۔ گزشتہ روز، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جس میں آل راؤنڈر شکیب الحسن اور بیٹر لٹن داس کو شامل نہیں کیا تھا۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں زبردست کارکردگی دکھانے والے لٹن داس نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی کا انتخاب میرے اختیار میں نہیں اور سلیکٹرز فیصلہ کرتے ہیں کہ کس کو کھیلنا ہے، میرا کام کارکردگی دکھانا ہے جو میں نہیں کر سکا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی خراب کارکردگی سے تھوڑا پریشان تھا لیکن میں اب دوبارہ صفر سے شروع کروں گا اور سخت محنت کروں گا پھر آگے دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ لٹن داس نے کہا کہ اسکواڈ کا حصہ نہ بنا کر مجھے واضح پیغام دیا گیا کہ مجھے کیوں شامل نہیں کیا گیا اور مجھے اس لیے ڈراپ کیا گیا کہ میں پرفارم نہیں کر رہا تھا لہٰذا اس میں چھپانے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ جس روز اسکواڈ کا اعلان ہوا اس روز بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا کیپیٹل کی نمائندگی کرنے والے لٹن داس نے 55 گیندوں پر 125 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔Jan 12, 2025 07:43 PMپاکستان میں خطرے سے دوچار انڈین بھیڑیوں کی آبادی اور جینیاتی تبدیلیوں پر سروے کا انعقادبھارتی میڈیا کے دانت کھٹے کرنے والی سندھ فارنسک لیب کو عالمی سطح پر تسلیم کرلیا گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دیشوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دیپی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے 16دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنےکا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

ریکھا کے خاتون مینیجر سے تعلقات کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کردیاریکھا کے خاتون مینیجر سے تعلقات کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کردیاحال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں ریکھا کی شادی نہ کرنے کی وجہ ان کی مینیجر فرزانہ کو بتایا گیا ہے
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

انسانی تہذیب پر اثر ڈالنے والی کتبانسانی تہذیب پر اثر ڈالنے والی کتبمسلم فلسفیوں نے اس کتاب کو اپنی فکری دائرہ کار میں شامل کیا اور اس کے ساتھ اسلامی اصولوں کو ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان قبرستان نہ ہونے پر مجبوربھارت میں مسلمان قبرستان نہ ہونے پر مجبورہریانہ ریاست کے گڈانہ علاقے میں مسلم خاندانوں کو قبرستان نہ ہونے کی وجہ سے میتیں اپنے گھروں میں دفن کرنے پر مجبور ہونے پر شدید پریشانی ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کے والد سلیم خان نے بیٹے کی شادی سے متعلق اہم بات بتا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-06-15 05:39:47