لگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیں

پاکستان خبریں خبریں

لگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

یہ انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے فراڈ کی بھی کہانی ہے کہ کیسے ایک خاتون کو ایک نامور ہالی وڈ اداکار کی مصنوعی شبیہ کی مدد سے لوٹا گیا۔

53 سالہ فرانسیسی خاتون این نے جب فروری 2023 میں پہلی بار سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ڈاؤن لوڈ کیا تو یہ ان کے لیے بلکل نیا تجربہ تھا۔

لیکن وہ بتاتی ہیں کہ سوشل میڈیا کی دنیا سے انھیں زیادہ واقفیت نہیں تھی تو ’مجھے اندازہ ہی نہیں ہو سکا کہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔‘این اور جعلی بریڈ پٹ کی گفتگو ہونے لگی اور ایک موقع آیا جب ان کو بتایا گیا کہ ہالی وڈ اداکار نے ان کے لیے لگژری تحائف بھجوائے ہیں لیکن انھیں کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر روک لیا گیا ہے۔

اسی دوران این اور ان کے شوہر کے بیچ طلاق ہوئی تو انھیں سات لاکھ 75 ہزار یورو کی رقم ملی۔ یہ تمام رقم فراڈ کے ذریعے ان سے ہتھیا لی گئی۔ یہ معاملہ خود اصلی بریڈ پٹ تک بھی پہنچا اور ان کے ایک ترجمان نے امریکی انٹرٹینمنٹ ویکلی کو بتایا کہ ’کسی مداح کے احساسات کا فائدہ اٹھانا بہت افسوس ناک ہے اور لوگوں کو چاہیے کہ ایسے اداکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر رابطہ کرنے پر جواب نہ دیں جن کا اپنا کوئی اکاؤنٹ ہی نہیں ہے۔‘

ایسے میں جب ان سے ’سپیشل ایجنٹ جان سمتھ‘ کے نام سے فراڈ کرنے والوں نے مذید رقم نکلوانے کی کوشش کی تو این نے پولیس سے رابطہ کر لیا۔ اس وقت پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے طلاق کا معاہدہ کر لیاانجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے طلاق کا معاہدہ کر لیاہالی وڈ کی مشہور جوڑی انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے 8 سال کے طویل قانونی تنازع کے بعد طلاق کا معاہدہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کے وزیراعظم نے اہلیہ جو بائیڈن کو 20 ہزار ڈالر کا ہیرا تحفہ دیابھارت کے وزیراعظم نے اہلیہ جو بائیڈن کو 20 ہزار ڈالر کا ہیرا تحفہ دیاامریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن اور ان کے اہل خانہ کو غیر ملکی رہنماؤں نے 2023 میں ہزاروں ڈالرز کے تحائف دئیے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ایف آئی اے افسر کی ضمانت مسترد کر دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ایف آئی اے افسر کی ضمانت مسترد کر دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ایف آئی اے افسر بن کر شہری کے اغواء اور ڈکیتی کے شریک ملزم ارباز عباسی کی ضمانت مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاسوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارکشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارگرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں ، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

روس نے کینسر کے علاج کے لیے ایم آر این اے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہےروس نے کینسر کے علاج کے لیے ایم آر این اے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہےروس نے کینسر کے علاج کے لیے ایک ایم آر این اے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو 2025 تک مریضوں کو مفت لگائی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:03:03