لیاری والے بندوقیں جمع کرائیں،ان کو فٹبال مہیا کرینگے، حلیم عادل شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang
حلیم عادل شیخ نے اپنے ایک بیان میں سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں سندھ حکومت کی کوئی ایمبولینس نہیں تھی اور نہ ہی سندھ حکومت کا پی ڈی ایم اے کا کوئی ادارہ نظر نہیں آیا، طیارے حادثے کے جائے وقوعہ پر پہنچے تو پولیس، رینجرز، فوج اور ایدھی نظر آئی۔
حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ اس طیارہ حادثے کی رپورٹ سامنے آئے گی ، پی آئی اے اور انشورنس کمپنی رابطے میں ہیں، پورے سندھ میں گراؤنڈ لیول پر پی ٹی آئی جڑی ہوئی ہے، پی ٹی آئی سندھ حکومت کو چھوڑے گی نہیں، پی ٹی آئی سندھ حکومت کو بےنقاب کرے گی ۔ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سعید غنی کو ہر معاملے پر بھیج دیا جاتا ہے، سعید غنی کا تعلق کیا ہوا بازی سے ہے۔حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ آج تک پھوپھو کے خلاف کوئی انکوائری کمیٹی نہیں بنی، لوگ کتوں کے کاٹنے اور کچی شراب سے مرگئے، سندھ حکومت مسجد، امام بارگاہ بند کرتی ہے اور شراب خانے کھولتی ہے، ایسا لگتا ہے شراب خانے کورونا فری زون ہے، سارے شراب کھانے مکیش چاؤلہ کے ما تحت آتے ہیں۔
حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم اٹھارویں ترمیم کے خلاف نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال کے خلاف ہیں، اٹھارویں ترمیم کا پیسہ کہاں جاتا ہے کسی کو علم نہیں۔ قومی ایئر لائن کے طیارہ حادثے میں ہونے والی جانی نقصان سے متعلق حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ مزید 50 لاکھ تمام لواحقین کو دلوائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عید الفطر، لیاری کے بچوں نے فٹبال چھوڑ کر کھلونا پستول تھام لیکراچی : عید الفطر کے موقع پر لیاری کے بچوں نے فٹبال کو چھوڑ کھلونا پستول سے کھیلنا شروع کردیا۔
مزید پڑھ »