اپنے 36 سالہ کیرئیر کے دوران 100 سے زیادہ موسیقاروں کی دھنیں، 22 سے زیادہ زبانوں میں36 ہزار گیت گائے
عمرکوٹ؛ تیز رفتار جیپ نے سڑک کنارے کھڑے دو بھائیوں کو کچل دیاسی آئی اے کی ٹیم پر 90 ہزار ڈالر ڈکیتی کا الزام، شہری زیر حراستحکومت سے کل تین بجے مذاکرات ہیں، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ڈی چوک جائیں گے، حافظ نعیممانو بھاکر نے بھارت کیلئے دوسرا میڈل بھی جیت لیاکراچی؛ اربوں روپے کی پانی کی چوری پکڑنے والا واٹر کارپوریشن کا افسرمعطلکراچی کے تاجروں کا مہنگی بجلی، تاجر دوست ٹیکس کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلاناراکین پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ سے مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہکسٹمز میں پکڑے گئے...
تقسیم ہند کے بعد خاندان کے ساتھ وہ لاہور آکر آباد ہوگئے، نامورگلوکار داتا کی نگری بھاٹی گیٹ کی گلیوں میں پل کر جوان ہوئے، محمد رفیع روزانہ لارنس گارڈن جا کر اپنی سریلی آواز کا اس انداز میں جادو جگاتے کہ سننے والے سنتے ہی رہ جاتے۔ 3 دہائیوں تک بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے محمد رفیع نے دلیپ کمار، دھرمیندر، دیوآنند، رشی کپور، شمی کپور، جتیندر اور امیتابھ بچن جیسے بڑے اداکاروں کیلئے پسِ پردہ گائیکی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کی تاریخپاکستان کو آزاد ہوئے تقریباً 77 برس کا عرصہ بیت چکا اور اس دوران جہاں ملٹری...
مزید پڑھ »
لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئےعالم لوہار نے چمٹے کو بطور میوزک انسٹرومنٹ متعارف کرایا، جگنی ان کی وجہ شہرت بنی
مزید پڑھ »
لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان لوک موسیقی کے اصل شہنشاہ عالم لوہار کو اپنے لاکھوں پرستاروں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے۔ چمٹا بجا کر جگنی گانے اور دنیا بھر میں دھوم مچانے والے نامور لوک گلوکار عالم لوہار کی آج 45 ویں برسی ہے۔ یکم مارچ 1928 کو گجرات میں پیدا ہونے والے عالم لوہار نے کم عمری میں ہی گلوکاری شروع کردی، گائیکی کا مخصوص انداز، رنگ برنگ...
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا ریکارڈپارٹی میں مہمانوں کو 60 ہزار سے زائد سلائس پروسے گئے
مزید پڑھ »
گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاکلبنان سے داغے گئے راکٹ میں فٹ بال گراؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارتی موسیقار نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کو محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیاموسیقار نے گانے کو 70 کی دہائی کے انداز میں دوبارہ بنایا ہے
مزید پڑھ »