لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا ہے، ندیم رضا اس ذمہ داری کے بعد جنرل کے عہدے پر ترقی پا گئے ہیں۔ ندیم رضا نے سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا تھا، اور انہوں نے وزیرستان میں رجمنٹ کی کمانڈ بھی کی، وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈر بھی رہے ہیں۔ جنرل ندیم رضا دسمبر 2016 میں کورکمانڈر راولپنڈی اور اگست 2018 سے جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف کی اہم ترین ذمہ داری پر فائر ہیں۔

جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی جگہ لیں گے اور ان کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتوزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
مزید پڑھ »

شاعر ،افسانہ نگار، کالم نگار ،نقاد اورمدیر احمد ندیم قاسمیشاعر ،افسانہ نگار، کالم نگار ،نقاد اورمدیر احمد ندیم قاسمیشاعر، افسانہ نگار اور کالم نگار اور نقاد احمد ندیم قاسمی کی 103 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ زندگی سے بھرپور ہمہ جہت ادبی شخصیت، احمد ندیم قاسمی بیک وقت ایک عظیم شاعر بھی
مزید پڑھ »

khursheed nadeem : خورشید ندیم :-عزیمت اور علاجkhursheed nadeem : خورشید ندیم :-عزیمت اور علاجنواز شریف،کیا فی الواقعہ بیمار ہیں؟ کیا اُن کی بیرونِ ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟ علاج کے لیے سفر، کیا عزیمت کے خلاف ہے؟ پڑھیئےخورشید ندیم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:17:07