لینڈ مافیا کی سرپرستی کا الزام : سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے خلاف تحقیقات کا آغاز arynewsurdu
تفصیلات کے مطابق سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے خلاف لینڈ مافیا کی سرپرستی کے الزام میں اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ڈی ایچ اے میں قیمتی اراضی ہتھیانے کیلے ریکارڈ میں ردو بدل اور اختیارات کا ناجائز استعمال کا انکشاف اس وقت ہوا، جب ڈی ایچ اے کے لینڈ پراووئڈر، محمد فیاض نے درخواست دائر کی۔نائب تحصلدار اعظم شاہگان، ریونیو آفیسر شفاقت شاہ سمیت دیگر پٹواریوں کے خلاف بھی خسرہ گرداروی میں تبدیلی کرنے پر تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
شہری نے درخواست دی ہے کہ اس کی خریدی گئی اراضی کو ہتھیانے اور پراپرٹی کے کاغذات کو جعلسازی سے تبدیل کرنے والوں کو سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی سرپرستی حاصل تھی، ان سب کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور نے تمام ریونیو سٹاف اور سابق سی سی پی او لاہور کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے دو شہری شہید، ایک زخمی - ایکسپریس اردوپاکستان ایل او سی پر کشمیریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے اپنی مرضی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے بھارتی سکواڈ کا اعلانممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی ) کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
ٹائٹن کا ملبہ سمندر کی 4 ہزار میٹر گہرائی سے نکالنے کا فیصلہامریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی ٹائٹن آبدوز کی تباہی کی وجوہات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے ٹائٹن
مزید پڑھ »
پوتن کا باروچی یوگینی پریگوزین ’باغی‘ کیسے بنا؟روس کی افواج اور صدر پوتن کے خلاف بغاوت کا اعلان کرنے والے 62 سالہ یوگینی پریگوزین کو طویل عرصے تک ماسکو حکومت کی سرپرستی حاصل
مزید پڑھ »
رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر علامہ نورالحق قادری کی گرفتاری کے احکامات جاریڈی سی خیبر نے 3 ایم پی او کے تحت سابق وفاقی وزیر علامہ نورالحق قادری کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »