لیک آڈیو ٹیپ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، طلال چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

لیک آڈیو ٹیپ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، طلال چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں انتخابات کا بہانہ بنا کر پھر مخصوص ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ اس کا فائدہ عمران خان کو ہو سکے۔ DailyJang

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ یہ آڈیو ٹیپ بھی گواہی ہے کہ مسلم لیگ ن اور اس کی لیڈرشپ سے زیادتیاں کی گئیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ جو نااہل تھا اسے صادق اور امین بنایا گیا، ملک میں ماحول بنایا گیا کہ عمران خان ہی وزیرِ اعظم بنے گا، دوسرے لوگوں کو نیب مقدمات، گرفتاریاں اور قید و بند کی سزائیں دی گئیں، نااہل کیا جاتا رہا، عمر قید کی سزائیں دی جاتی رہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ پاکستان کا بیرون ملک کوئی دوست بچا نہ کشمیر بچا، عمران خان مکمل فیل اور تحریک عدم اعتماد سے سیاست باہر ہو گیا، ان کو بلانے کے لیے پھر سوموٹو، 184 تھری اور مخصوص فیصلے کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہاں فیصلے آئین کی بجائے بیگمات کی پسند پر ہوں وہاں فتنہ ہو گا: مریم نوازجہاں فیصلے آئین کی بجائے بیگمات کی پسند پر ہوں وہاں فتنہ ہو گا: مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہونے پر مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیپنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیپنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو آخری موقع دے دیا حکم عدولی پر نااہلی پکی ہے:پرویز الہٰیسپریم کورٹ نے حکومت کو آخری موقع دے دیا حکم عدولی پر نااہلی پکی ہے:پرویز الہٰیسپریم کورٹ نے حکومت کو آخری موقع دے دیا، حکم عدولی پر نااہلی پکی ہے:پرویز الہٰی مزید تفصیلات ⬇️ PTI SupremeCourtPakistan GovernmentofPakistan ChPerwazElahi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 07:25:32