لیگی ارکان اسمبلی سے دوبارہ رابطے، وزیراعلیٰ پنجاب سے اشرف انصاری کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

لیگی ارکان اسمبلی سے دوبارہ رابطے، وزیراعلیٰ پنجاب سے اشرف انصاری کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی سے دوبارہ رابطے، عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے گوجرانوالہ سے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے ملاقات کی ہے۔ لیگی رہنما اشرف انصاری نے وزیراعلیٰ عثم

ان بزدار کو حلقے کے مسائل اور گوجرانوالہ کے ایشوز سے آگاہ کیا، یونس انصاری اور دیگر شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوامی مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا آج فیصل آباد جا رہا ہوں، جلد گوجرانوالہ بھی آؤں گا، گوجرانوالہ کے شہریوں کو صحت اور تعلیم کی بہترین سہولتیں فراہم کریں گے، گوجرانوالہ میں سیوریج کے مسائل کے دیرپا حل کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، گوجرانوالہ کو اس کا جائز حق دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا سابق حکمرانوں کی طرح نمائشی منصوبوں کی جگہ عوامی ضروریات کے مطابق پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں، گوجرانوالہ کو موٹروے سے لنک کرنے کے حوالے سے جلد خوشخبری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار جلد مزید لیگی اراکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فرازلیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فرازلیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فراز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حاصل بزنجوکے خاندان سے تعزیت کرنے لیگی وفدخضدار پہنچ گیاحاصل بزنجوکے خاندان سے تعزیت کرنے لیگی وفدخضدار پہنچ گیامسلم لیگ نواز کے رہنماؤں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر و دیگر نے خضدار کے گاؤں نال میں میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: فیٹف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق چار بلوں کی منظوریقومی اسمبلی: فیٹف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق چار بلوں کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی نے ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کیلئے اس کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق چار بلوں کی منظوری دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید دو بل منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4بل منظوریقومی اسمبلی: ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4بل منظوریقومی اسمبلی نے ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق 4 بلوں کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:23:02