لیگی رہنما انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکار ہوگئے pmln_org coronavirus
۔مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے انجینئر امیر مقام میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اظہار افسوس کیا۔ انجینئر امیر مقام نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ میں خود کو قرنطینہ کر دیا ہے ۔امیر مقام نے عوام، پارٹی کارکن اور دوست احباب سے اپیل ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔ مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے انجینئر امیر مقام میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر مقام خیبر پختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں، پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے بے شک اللہ تعالیٰ شفاءدینے والا ہے.
۔مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے انجینئر امیر مقام میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اظہار افسوس کیا۔ انجینئر امیر مقام نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ میں خود کو قرنطینہ کر دیا ہے ۔امیر مقام نے عوام، پارٹی کارکن اور دوست احباب سے اپیل ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔ مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے انجینئر امیر مقام میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر مقام خیبر پختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں، پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے بے شک اللہ تعالیٰ شفاءدینے والا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیگی رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما امیر مقام کورونا کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکارسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکار pmln_org coronavirus
مزید پڑھ »
امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر افسوس ہوا، شہبازشریفامیر مقام خیبر پختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں، اللّٰہ تعالیٰ امیر مقام کو صحت کاملہ عطا فرمائے، شہباز شریف
مزید پڑھ »




