مئی کے وسط سے ہمارا مشکل وقت شروع ہوگا، وزیر اعظم -
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ مئی کے وسط سے ہمارا مشکل وقت شروع ہوگا۔ تین چار فیصد مریض جنھیں صحت کے دیگر مسائل ہیں ان کے لیے دشواری ہوسکتی ہے۔ اگلے ہفتے تک ملک میں کورونا وائرس کے 15 ہزار کیسز ہوسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ 15 مئی تک ہمیں مریض سنبھالنے میں مشکل نہیں ہوگی اور اس کے بعد اگر مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا تو مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اس لیے ہمیں ہر ممکن احتیاط کرنا ہوگی ۔اس کے ساتھ ساتھ ہماری استعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے بھی فون پر بات کرتے ہوئے پاکستان کو وینٹی لیٹر دینے کی پیش کش کی ہے۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ پوری قوم کو مل کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہوگا اور ٹیلی تھون کا مقصد لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والوں کی مدد کرنا ہے۔ کورنا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے اثرات ابھی آئیں گے۔ دنیا میں اس تیزی سے پھیلنے والا وائرس کبھی پہلے نہیں آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمیمتحدہ عرب امارات کی دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروسز نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس
مزید پڑھ »
’کورونا کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون میں متوقع ہے‘ شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
دیہاڑی دار مزدوروں کی امداد کے لئے 75 ارب روپے کی منظوری - ایکسپریس اردومزدوروں کو 75 ارب روپے200 ارب روپےکے پیکج میں سےفراہم کئےجائیں گے
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشافپاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشاف ہوا ، جس کے بعد
مزید پڑھ »