مائیکرو سافٹ پاور ٹوائز میں اے آئی پر مبنی کاپی پیسٹ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں تیزی سے پیشرفت ہو رہی ہے اور اسے متعدد شعبوں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔
مگر کئی بار اس ٹیکنالوجی کا استعمال ان شعبوں میں بھی کیا جاتا ہے جن کے بارے میں جان کر یقین کرنا مشکل ہوتا ہے۔ جیسے روزانہ کمپیوٹرز پر استعمال ہونے والے ایک فیچر کاپی پیسٹ کو بھی مائیکرو سافٹ نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کر دیا ہے۔مائیکرو سافٹ کا اے آئی کمپیوٹرز کو پائلٹ پلس متعارف کرانے کا اعلان مائیکرو سافٹ نے کو پائلٹ پلس نامی کمپیوٹرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو کہ نئی طرح کے ونڈوز کمپیوٹرز ہوں گے۔
ایک ایونٹ کے دوران مائیکرو سافٹ کی جانب سے متعدد اعلانات کیے گئے مگر یہ نیا فیچر ونڈوز 11 کے اسٹینڈرڈ ورژن میں دستیاب نہیں ہوگا بلکہ یہ مائیکرو سافٹ کی پاور ٹوائز ایپ کا حصہ ہوگا۔اس نئے ٹول کو ایڈوانسڈ پیسٹ کا نام دیا گیا ہے جو چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے آپ کے ٹیکسٹ کا تجزیہ کرتا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنے پر سمرائز ٹیکسٹ، ٹرانسلیٹ ٹیکسٹ، جنریٹ کوڈ، ٹرانسفارم ٹیکسٹ اور اسٹائلائز ٹیکسٹ جیسے آپشنز آپ کے سامنے نظر آتے ہیں۔پیسٹ ایز پلین ٹیکسٹ، پیسٹ ایز مارک ڈاؤن اور پیسٹ ایز JSON نامی ان آپشنز میں اے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مائیکرو سافٹ کا اے آئی کمپیوٹرز کو پائلٹ پلس متعارف کرانے کا اعلانمائیکرو سافٹ نے کو پائلٹ پلس نامی کمپیوٹرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو کہ نئی طرح کے ونڈوز کمپیوٹرز ہوں گے۔
مزید پڑھ »
گوگل کا محض لکھ کر ویڈیو تیار کرنے والا متاثر کن ٹول تیارگوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اس اے آئی ٹول کو متعارف کرایا گیا۔
مزید پڑھ »
اینڈرائیڈ فونز کیلئے گوگل نے آڈیو ایموجیز کا فیچر متعارف کرا دیایہ فیچر گوگل بائی فون ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے اور ابھی بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »
سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلیگھروں کی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز کی کارکردگی میں اضافے کیلیے محققین نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا جس کی مدد سے کم دھوپ
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک دلچسپ فیچر کا اضافہیہ فیچر صارفین کو براہ راست کسی ویڈیو کے سب سے دلچسپ حصے کی جانب لے جائے گا۔
مزید پڑھ »
گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا بہترین فیچر کا اضافہاس فیچر سے صارفین کے لیے مخصوص دکانیں، کیفے اور دیگر مقامات کو تلاش کرنا آسان ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »