چٹانوں میں کاربن بند کرنے کے عمل کی رفتار بڑھانے کے لیے پروٹین پاؤڈر کو استعمال کرتے ہوئے نیا طریقہ کار وضع کیا گیا
اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابرعورت کا بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتاروزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقاتبجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیاعدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا...
اِنہینس راک ویدرنگ ایک ایسا عمل ہے جس میں کاربن کشید کرنے کے لیے میدانوں میں سِیلیکیٹ مٹی پھیلادی جاتی ہے۔ جب بارش ہوتی ہے تو ریت بارش کے قطروں میں موجود کاربن ڈائی آکسائڈ کے ساتھ رد عمل کرتی ہے اور کاربونیٹ کی شکل میں مستقل بنیادوں پر چٹانوں میں ذخیرہ ہوجاتی ہے۔ ان مسائل میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ ای آر ڈبلیو کو فضاء سے کاربن کشید کرنے دہائیاں لگ سکتی ہیں۔ اس عمل کو الٹرا باریک ریت کے استعمال سے تیز کیا جاسکتا ہے لیکن بڑے پیمانے پر اس کی پیداوار انتہائی مشکل ہے۔ لہٰذا اس مشکل سے نمٹنے کے لیے لندن کے مقامی اسٹارٹ اپ فیبرک نینو نے ایک نیا راستہ تلاش کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردیانصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے جسٹس بابر ستار سماعت سے معذرت کرلیں، پیمرا
مزید پڑھ »
اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ ، وزیراعظم نے11 ...اسلام آباد( خصوصی رپورٹ)گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ ، وزیراعظم نے11 رکنی کمیٹی بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بڑی پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ موجودہ حکومتی بندوبست نے واکوگ (ویٹڈایوریج کاسٹ آف گیس) کا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت گیس کی قیمتیں مقامی قدرتی گیس اور درآمد شدہ آرایل این جی کو ملایا...
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے علیحدہ کر کے نیا ادارہ بنا دیاسائبر کرائم کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے نیا ادارہ بنا دیا گیا ہے: نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »