ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
کے لئے دنیا بھر میں ہر سال ماحول کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس سال ماحول کے عالمی دن کے لئے حیاتیاتی تنوع- زمین اور زیر آب حیات کی اعانت کے لئے اہم اکائی کے موضوع کا انتخاب کیا گیا ہے۔ حیاتیاتی تنوع انسانی صحت کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوتا ہے۔ صاف ہوا, شفاف پانی ,غذائیت سے بھرپور خوراک، قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام سب اس کے مرہون منت ہیں۔ انسانی افعال بشمول جنگلات کی کٹائی، جنگلی حیات کی آماجگاہوں کا خاتمہ، زراعت میں شدت کے ساتھ اضافہ اور تیزی کے ساتھ بڑھتی ہوئی موسمیاتی...
اقدامات اٹھا رہی ہے، جن میں بندرگاہوں سے فضلے کو ٹھکانے لگانا، ریڈبیڈ پلانٹس کا قیام، اور شجرکاری اور غیر سرکاری متعلقہ اداروں اور محکموں کو بحری آلودگی کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کی ضرورت کا احساس دلانا شامل ہے۔ شعور و آگہی کا فروغ بلاشبہ ایک اہم ترین عنصر ہے، پاک بحریہ کی فیلڈکمانڈز اور یونٹس نے شعور وآگہی کے فروغ اور ماحول کو محفوظ بنانے اوراحساس ذمہ داری بیدار کرنے کے لئے کئی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔ میں قوی امید کرتا ہوں کہ ان سرگرمیوں کو کامیاب اور کارآمد بنانے کے لئے پاک بحریہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
مزید پڑھ »
امریکا میں احتجاج پر پینٹاگون اور ٹرمپ کے درمیان تنازع سامنے آگیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں احتجاج پر پینٹاگون اور ٹرمپ کے درمیان تنازع سامنے آگیاامریکا میں احتجاج پر پینٹاگون اور ٹرمپ کے درمیان تنازع سامنے آگیا USAProtests USAonFire
مزید پڑھ »