ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہسپانوی تحقیق ادارے میں کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بائیو ڈیگریڈ ایبل پلاسٹک کی تھیلیاں پلاسٹک کی روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔

سائنس دانوں نے ان تھیلیوں کو تحلیل کرنے کے لیے سورج کی روشنی میں رکھا اور بعد میں ان کو مچھلی کے خلیوں پر افشا کیا گیا۔ ان تھیلیوں کو تحلیل کیا اور اس صورت میں سامنے آنے والے اجزاء کے زہریلے ہونے کے متعلق ٹیسٹ کیا گیا۔ جرنل آف ہیزارڈس مٹیریل میں شائع ہونے والی تحقیق کی سربراہ مصنف سِنٹا پورٹ کا کہنا تھا کہ جن خلیوں کو روایتی پلاسٹک کی تھیلیوں میں رکھا گیا ان میں کسی قسم کا زہریلا پن نہیں پایا گیا۔ البتہ، بائیو ڈیگریڈ ایبل تھیلیوں میں زہرپایا گیا جس نے خلیوں کی حیویت کو کم کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھرپور نشاستہ کی حامل سبزیاں درمیانی عمر میں وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتی ہیںبھرپور نشاستہ کی حامل سبزیاں درمیانی عمر میں وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتی ہیںجن کی غذا کا زیادہ حصہ مٹر، مکئی اور آلو پر ہوتا ہے درمیانی عمر میں انکے وزن بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

طالبان کے دور میں افغانستان میں کیا بدلا جو پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کو پریشان کر رہا ہے؟طالبان کے دور میں افغانستان میں کیا بدلا جو پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کو پریشان کر رہا ہے؟پاکستان سمیت افغانستان کے بیشتر ہمسایہ ممالک القاعدہ، دولت اسلامیہ اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں سے منسلک عسکریت پسند گروپوں کی افغاستان میں موجودگی سے کافی پریشان ہیں۔
مزید پڑھ »

مکڈونلڈ اپنے مینیو میں مزید آئٹمز شامل کیوں نہیں کرتا ؟ سابق شیف نے فوڈ چین کا سب سے بڑا راز بتا دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مکڈونلڈزدنیا کی معروف ترین فاسٹ فوڈ چینز میں سے ایک ہے، جس کے مینیو میں حیران کن طور پر زیادہ آئٹمز شامل نہیں ہے اور انین رنگز (Onion
مزید پڑھ »

نیویارک: 400 پاؤنڈ وزنی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی گئینیویارک: 400 پاؤنڈ وزنی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی گئیعملے نے 6 فٹ سے زیادہ لمبی، 5 فٹ چوڑی اور تقریباً 400 پاؤنڈ وزنی ایک دیوہیکل ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑی
مزید پڑھ »

متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات لگنے کے بعد برطانوی کامیڈین رسل برانڈ خود میدان میں آگئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ متعدد خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد بالآخر سامنے آ گئے ہیں اور ایک
مزید پڑھ »

وزارت اطلاعات پاکستان نے جدہ میں نئے قونصل پریس کو تعنیات کردیاجدہ  (محمد اکرم اسد سے)  وزارت اطلاعات پاکستان نے جدہ میں نئے قونصل پریس کو تعنیات کردیا ہے جو   آج صبح جدہ پہنچ گئے ہیں  نئے  قونصل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:23:03