ماحولیات کا عالمی دن: وزیراعظم کا پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کی ضرورت پر زور

پاکستان خبریں خبریں

ماحولیات کا عالمی دن: وزیراعظم کا پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کی ضرورت پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

ماحولیات کا عالمی دن: وزیراعظم کا پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کی ضرورت پر زور ShehbazSharif PM WorldEnvironmentDay Pakistan

ماحولیات کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان میں پلاسٹک کے فضلے کو کم کرنے کیلئے پرعزم ہے، 70 فیصد پلاسٹک کے فضلے کو غلط طریقے سے ٹھکانے لگایا جاتا ہے، حکومت استعمال شدہ فضلے کو ٹھکانے لگانے کے اقدامات کی فوری ضرورت کو تسلیم کرتا ہے، حکومت نے ماحول دوست متبادل طریقہ کار اپنانے کو ترجیح دی ہے۔

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ون یوز پلاسٹک کا استعمال بند کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ استعمال شدہ پلاسٹک کو مرحلہ وار ختم کرنے کے لئے ایک جامع فریم ورک تیار کیا جائے گا، وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کی طرح تمام وزارتیں اسے ختم کرنے اور محدود کرنے کے اقدامات کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی وزارتوں اور تمام ڈویژنز میں پیٹ بوتلوں کے استعمال کو محدود کیا جائے، وزیر اعظم نے پلاسٹک ری سائیکلنگ اور سرکلر اکانومی کو فروغ دینے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

وزیراعظم نے تمام اسٹیک ہولڈرز، شہریوں، سول سوسائٹی سے آنے والی نسلوں کے لئے ماحولیات کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے بھی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلانبھارت میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلانبھارت کی ریاست اڑیسہ میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے
مزید پڑھ »

ملائیشیا کی عدالت نے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دیدیملائیشیا کی عدالت نے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دیدیبھارتی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بھارتی فضائی حدود میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر پی آئی اے کا طیارہ ابھی تک پرواز نہیں کرسکا
مزید پڑھ »

نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائمنادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائموزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت کا آغاز کردیا ، اب نادرا اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کے 30 سینٹرز پر پاسپورٹ بھی
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آگئےجہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آگئےجہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:19:42