مارک چیپمین پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ میں شامل Sports Cricket PAKvsNZ
مارک چیپمین نے پاکستان کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 290 رنز سکور کئے جو دونوں ٹیموں میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے زیادہ سکور ہے۔
کیویز ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ مارک چیپمین کی ٹی 20 سیریز میں کارکردگی شاندار رہی ، وہ بہترین ٹی 20 باؤلنگ اٹیک کے خلاف جیسے کھیلے غیرمعمولی ہے، آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میچ وننگ سنچری بہت خاص ہے۔ پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اعلان کردہ کیوی سکواڈ میں ٹام لیتھم، ٹام بلنڈل، چاڈ بوائس، مارک چیپمین، میٹ ہینری ، بین لیسٹر، کول میک کونچی، ایڈم میلن، ڈیرل مچل، جیمی نیشام، ہینری نیکولس، راچن رویندرا، ہینری شیپلی، اش سودھی، بلیئر ٹیکنر اور ویل ینگ شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد حارث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا۔
مزید پڑھ »
’جیتا ہوا میچ ہار گئے‘: نیوزی لینڈ کی پاکستان کو آخری میچ میں چھ وکٹوں سے شکست، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر - BBC News اردواگر شاداب وہ کیچ پکڑ لیتے تو شاید میچ اور سیریز کا نتیجہ مختلف ہوتا اور یہ رات مارک چیپمین کے بجائے محمد رضوان کے نام ہوتی۔
مزید پڑھ »
پاک، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی تقریب ٹرافی رونمائی کل ہوگیراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کی تقریب ٹرافی رونمائی کل ہوگی، پاکستان کے کپتان بابراعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹاپ لیتھم تقریب میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »