مارک زکربرگ کو دھول چٹانے کیلیے اینڈریو ٹیٹ کی ایلون مسک کو بڑی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

مارک زکربرگ کو دھول چٹانے کیلیے اینڈریو ٹیٹ کی ایلون مسک کو بڑی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

مارک زکربرگ کو دھول چٹانے کیلیے اینڈریو ٹیٹ کی ایلون مسک کو بڑی پیشکش ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست میں میٹا نے خطرناک تنظیموں اور افراد کےحوالے سے پالیسیوں اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں ٹیٹ کے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹ پر پابندی لگادی تھی۔

اینڈریو ٹیٹ گزشتہ کئی ماہ سے رومانیہ میں عصمت دری، انسانی اسمگلنگ اور خواتین کے جنسی استحصال سمیت مجرمانہ گروپ بنانے کے مقدمے میں مقامی جیل میں قید ہے، اس کے بھائی اور دو دیگر افراد کو بھی ان ہی الزامات کا سامنا ہے تاہم چاروں ملزمان نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ ٹیٹ کی جانب سے ایلون مسک کو کی جانے والی پیشکش پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنے ردعمل میں حیرانی کا اظہار کیا ہے، اس بات کا تمسخر اڑاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیا اینڈریو ٹیٹ یہ کام جیل سے کریں گے؟ یا ویڈیو کالز پر ایلون مسک کو باکسنگ کے گر سکھائیں گے؟

واضح رہے کہ ٹیک ورلڈ کے دو بڑے جائنٹس آمنے سامنے آگئے ہیں، ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کا کیج فائیٹ کا چیلنج میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے قبول کرلیا ہے۔ اصل معاملہ مارک زکربرگ کا ٹوئٹر کے طرز کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا پراجیکٹ ہے جس کی وجہ سے ایلون مسک نے مارک زکربرگ اور میٹا کے خلاف مزاحیہ اور تنقیدی ٹوئیٹس کر ڈالیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے روس کو بڑی پیشکش کردیپاکستان نے روس کو بڑی پیشکش کردیاسلام آباد : وزیر تجارت نوید قمر نے کہا کہ پاکستان نے روس کو بارٹر معاہدے کی پیشکش کی ہے، ڈالرسمیت غیرملکی کرنسیوں پر انحصار کم ہوگا۔
مزید پڑھ »

انڈیا کی ’ڈاکو حسینہ‘: کروڑوں کی ڈکیتی کی ماسٹر مائنڈ جو راتوں رات امیر ہونا چاہتی تھی - BBC News اردوانڈیا کی ’ڈاکو حسینہ‘: کروڑوں کی ڈکیتی کی ماسٹر مائنڈ جو راتوں رات امیر ہونا چاہتی تھی - BBC News اردوانڈیا کے شہر لدھیانہ میں پولیس نے کروڑوں روپے کی ڈکیتی کی واردات کی ماسٹر مائنڈ خاتون کو شوہر سمیت گرفتار کیا ہے جن کو ’ڈاکو حسینہ‘ کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

زیرِسطح پانی نکالنے سے زمین ڈگمگانے لگی ہے - ایکسپریس اردوزیرِسطح پانی نکالنے سے زمین ڈگمگانے لگی ہے - ایکسپریس اردوانسانوں نے زمین سے بڑی مقدار میں پانی نکال کر زمین کی گردش کو ممکنہ طور پر تبدیل کر دیا ہے، تحقیق مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

عید پر پاکستان ریلوے کا ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانعید پر پاکستان ریلوے کا ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانبڑی عید کے موقع پر پاکستان ریلوے نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ریلوے نے عیدالضحی کے موقع پر ٹکٹوں کی قیمتوں میں 33 فیصد کمی کردی ہے۔
مزید پڑھ »

یونان نےکشتی ڈوبنے سے قبل اسکی نگرانی کی پیشکش کو نظر اندازکیا تھا: یورپی بارڈر ایجنسییونان نےکشتی ڈوبنے سے قبل اسکی نگرانی کی پیشکش کو نظر اندازکیا تھا: یورپی بارڈر ایجنسییونان نے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے پر فوری کارروائی نہ کرنے کے الزامات کو مسترد کیا ہے مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نیب میں طلب190 ملین پاؤنڈ کیس: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نیب میں طلب02:30 PM, 23 Jun, 2023, پاکستان, اہم خبریں, راولپنڈی:قومی احتساب بیورو  راولپنڈی نے 190ملین پونڈ کیس میں تحقیقات کیلیے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو طلب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:25:12