مارگلہ ہلز کی توڑپھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے،سپریم کورٹ

پاکستان خبریں خبریں

مارگلہ ہلز کی توڑپھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے،سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے مارگلہ ہلز میں کرشنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریسٹورنٹس کو آئندہ ہفتے تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا SamaaTV

Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 44 mins ago

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے مارگلہ ہلز میں کرشنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریسٹورنٹس کو آئندہ ہفتے تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز پر تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ بفرزون گرین ایریا میں دو یونیورسٹیاں بنی ہوئی ہیں۔ ماڈل جیل اسلام آباد کے گرین زون میں کیوں بنائی جا رہی ہے۔ سی ڈی اے رپورٹ کے مطابق بفرزون گرین ایریا کو وزیراعظم نے کم کیا۔ بتایا جائے 2008 میں وزیراعظم نے یہ حکم کیسے دیا۔ وزیراعظم کے گرین زون تبدیل کرنے کے اختیارکا جائزہ لیں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ اسلام آباد کا پھیلاؤ کیوں نہیں روکا جا رہا۔ کیا اسلام آباد کو پشاور اور لاہور سے ملانا ہے۔ عدالت نے گرین زون میں تبدیلی سے متعلق تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑی تو گرین زون کی تعمیرات مسمارکرنے کا حکم بھی دیں گے۔ چیف جسٹس نے مارگلہ ہلز پر کرشنگ اور اسلام آباد میں غیر قانونی پارکنگ پر بھی برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کے پوچھنے پر چیئرمین سی ڈی اے نے بتایا کہ شہر کے ماسٹر پلان میں پیسوں کےعوض پارکنگ کی گنجائش نہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیوں نہ پیسوں کےعوض ہونیوالی پارکنگ پرحکم امتناع جاری کردیں۔دوران سماعت کمرہ عدالت لوگوں سے بھر گیا تو چیف جسٹس نے کہا کہ سماجی فاصلہ کیوں نہیں رکھا جا رہا۔ کمرہ عدالت میں صرف وہی لوگ رکیں جن کا کیس ہے۔ وکلا اورصحافیوں کو بھی ایک ایک نشست چھوڑ کر بیٹھنے کی ہدایت کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیااداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی
مزید پڑھ »

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردوپاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر نے جھوٹ بو لا، نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئی
مزید پڑھ »

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
مزید پڑھ »

اِس بار عید کی تیاری نہیں کی تھی، صبا قمراِس بار عید کی تیاری نہیں کی تھی، صبا قمرپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اِس بار عید منانے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی تھی کیونکہ یہ عید سوگوار تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 13:37:19