مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہم نے میئرز کو اپنے ہاتھوں سے کام کرتے دیکھا ہے نہ کہ لیٹر بازی کرتے ہوئے۔ 10 ہزار سے زائد کا عملہ کر کیا رہا ہے پورا اسلام آباد تو گندا پڑا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے اسلام آباد میں آلودگی کے معاملے پر واضح کیا ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

انہوں نے کہا کہ سروے آف پاکستان سے نشاندہی کی گئی ہے کہ ہزار میٹر کے فاصلے پر بفرزون کے بعد یہ پلانٹ لگے ہوئے ہیں۔ اسی دوران چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ ملک کے کسی بھی علاقے سےکرش لے لیں لیکن یہاں سے اجازت نہیں دیں گے، جس پر صدر سپریم کورٹ بار سید قلب حسن نے کہا کہ مخدوم علی خان کی جانب سے بھی ایک کیس میں درخواست آئی ہے لیکن آج ان کو ایمرجنسی کے باعث کراچی واپس جانا پڑا۔

اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کی دلچسپی نہیں ہے تو عہدہ چھوڑ دیں، دوبارہ الیکشن میں عوام کے سامنے کیسے جائیں گے، 'میئر صاحب' کیا آپ من و سلویٰ کے انتظار میں ہیں۔سماعت کے دوران میئر کو مخاطب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ لکیر کے فقیر نہ بنیں، آپ منتخب نمائندے ہیں، آپ اپنی جرات دکھائیں۔ اس موقع ہر عدالت عظمیٰ کے بینچ کے رکن جسٹس عمر عطابندیال ریمارکس دیے کہ نعمت اللہ خان اور شجاع الرحمٰن لیجنڈ میئرز تھے، ہم نے میئرز کو اپنے ہاتھوں سے کام کرتے دیکھا ہے نہ کہ لیٹر بازی کرتے ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارگلہ ہلز کی توڑپھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے،سپریم کورٹمارگلہ ہلز کی توڑپھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے،سپریم کورٹسپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے مارگلہ ہلز میں کرشنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریسٹورنٹس کو آئندہ ہفتے تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا SamaaTV
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافپٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6
مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیااداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی
مزید پڑھ »

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹمریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 21:32:45