ماریہ واسطی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ماریہ واسطی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماریہ واسطی نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں جملے پر لپسنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ماریہ واسطی ویڈیو میں کہتی ہیں کہ ’آپ ایک کام کریں، یہاں سے سیدھا جائیں، بالکل سیدھا، اور سیدھا بھاڑ میں چلے جائیں، مڑ کر نہیں دیکھنا۔‘اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے

ہیں۔واضح رہے کہ ماریہ واسطی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں ادکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جس کی دیگر کاسٹ میں عینا آصف، ثمر عباس، نعمان اعجاز، مایا خان، ساجدہ سید، حبا علی، سعد فریدی، پارس مسرور، آمنہ ملک، عثمان مظہر اور دیا مغل شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کے پنجابی میں مزاحیہ جملے، ویڈیو وائرلبابر اعظم کے پنجابی میں مزاحیہ جملے، ویڈیو وائرلتاہم حال ہی میں ایک بھارتی پنجابی سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ بھی بابر اعظم کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے........
مزید پڑھ »

’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن حنین اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے موقع پر انتہائی غمگین دکھائی دے رہی ہے

Render Time: 2025-02-27 13:49:10