پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریا بی نے اپنے ماضی کے بارے میں ایک شفاف انکشاف کیا ہے، جس میں وہ اپنے دو بچوں کو کھونے کے دکھ کا ذکر کرتی ہیں۔
پاکستان کی معروف اور کامیاب فیشن ڈیزائنر ماریا بی خوبصورت ملبوسات کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں جوکہ اپنی مضبوط رائے سماجی، بین الاقوامی اور فیمینزم کے موضوعات پر کھل کر بات کرنے کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔
ایک حالیہ انٹرویو میں ماریا بی نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی میں بہت مشکلات سے گزریں ہیں اپنے ماضی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ماریہ بی نے اپنے بچوں کو کھونے کے دکھ کا ذکر کیا۔ ماریا بی نے بتایا کہ انہیں زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں سے سب سے بڑا غم اپنے دو بچوں کو کھونے کا ہے۔ انہوں نے کہا، ’جب میرا ایک بچہ مجھ سے جدا ہوا تو مجھے بہت بڑا دھچکا لگا۔ بچے کی جدائی ایک نہایت تکلیف دہ وقت ہوتا ہے، میں بات چیت کرنے سے قاصر تھی اور کچھ سن نہیں پا رہی تھی۔ اس صدمے کے بعد، اذان کی آواز پہلی تھی جو میں نے سنی اور میں ہوش میں آئی تاہم مجھے یقین ہے کہ اگر اللہ کا ساتھ ہو تو انسان ہر مشکل کا سامنا کر سکتا...
ماریہ اپنے بچوں سے جدا ہونے کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ پاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں، ڈیزائنر کا یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماریہ بی سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔Dec 03, 2024 03:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
ماریا بی فیشن ڈیزائنر ذاتی زندگی مشہور پاکستان فیمینزم سماجی موضوعات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی ظفر کی آئس باتھ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستانی گلوکار علی ظفر نے اپنی ویڈیو میں آئس باتھ کے فوائد کا ذکر کیا ہے، جس نے ان کی زہریلی تجربہ کو گہرائی سے تشریف لی۔
مزید پڑھ »
نیب کی ٹیم کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے بارے متوقع خبریںنیب کی ٹیم نے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ کر بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے بارے اطلاع حاصل کی اور اپنی آمد اور اخراج کا اندرج کرتے ہوئے رخصت ہوگئی۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات پر پلاٹوں سے متعلق نوٹیفکیشن طلب کرلیاسندھ ہائی کورٹ میں قیوم آباد میں بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل کا موقف ہے کہ پارک پر غیر قانونی تعمیرات کی گئی ہیں اور پلاٹ بنا کر لوگوں کو فروخت کر دیئے گئے۔ ناظر کی رپورٹ میں تجاوزات کا ذکر نہیں ہے لیکن درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ ناظر نے اپنی رپورٹ میں یہ ظاہر کیا ہے کہ تجاوزات ہیں اور ناظر نے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن کا بھی ذکر کیا ہے جس کے مطابق پارک پر بنے پلاٹوں کو بغیر لیز قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہےتامل فلموں کی سپر اسٹار سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے پس منظر کے بارے میں خاموشی توڑ دی اور کہا کہ خواتین کو زیادہ چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاربینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام نے آئی ایم ایف وفد کو رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھ »