ماسک نہ پہننے پر جرمانہ: ماسک کی جگہ عربی رومال استعمال کیا جاسکتا ہے ARYNewsUrdu
سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عربی رومال شماغ کو منہ پر لپیٹنا طبی ماسک کا نعم البدل ہے، اگر طبی ماسک نہیں تو شماغ یا خواتین کا نقاب بھی اس کا متبادل ہو سکتا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ رومال یا خواتین کا نقاب طبی ماسک کا متبادل اسی صورت میں ہوسکتا ہے جب وہ ایک سے زائد تہوں پرمشتمل ہو اور منہ اور ناک مکمل طور پر ڈھکی ہوئی ہوں۔ اس حوالے سے وزارت صحت کے ٹیلی فونک معلوماتی سینٹر 937 پر اس امر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا کہ شماغ یا نقاب ماسک کا متبادل ہوسکتے ہیں اگر وہ مقررہ شرائط کے مطابق ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلانریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ریاست بھر میں نئے قوائد و ضوابط لاگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ایک ہزار ریال جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ - ایکسپریس اردووفاقی دارالحکومت میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار
مزید پڑھ »
عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائدحکومت پنجاب نے صوبے میں سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کردیے، عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدات کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں ایس او پیز کے مطابق مختلف ادارے کھولنے کے لیے وفاق کو سفارشات بھجنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ، نوٹی فیکیشن جاری
مزید پڑھ »