مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی رنجش پر فائرنگ کرکے 3 خواتین سمیت 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔ DailyJang
پولیس کے مطابق 9 افراد کی ہلاکت کا واقعہ گاؤں بگردرہ میں پیش آیا جہاں قریبی رشتہ داروں نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ کردی۔
فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بٹ خیلہ اسپتال منتقل کرکے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہے، بہت جلد اصل وجوہات سامنے لائی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں کو ’خوبصورت‘ بنانے کے ٹوٹکے جو خطرناک ہو سکتے ہیں: ’ایک خاتون نے مشورہ دیا کہ 12 دن کی بچی کی ویکسنگ کر دو‘ - BBC News اردو’ایک جاننے والی خاتون تو پلیٹ ہی لے کر آ گئیں کہ لاؤ تہھیں سکھاؤں بچی کا سر پلیٹ میں رکھ کر کیسے بناتے ہیں۔‘ آنکھیں بڑی کرنے کے لیے سرمہ لگانے اور اچھے بالوں کے لیے سر منڈوانے جیسے ٹوٹکے کتنے کارآمد ہوتے ہیں؟
مزید پڑھ »
ڈکیتی مزاحمت پر آلو پیاز کا بیوپاری قتل، مقتول 6 بیٹیوں کا باپ تھاڈکیتی مزاحمت پر آلو پیاز کا بیوپاری قتل، مقتول 6 بیٹیوں کا باپ تھا arynewsurdu
مزید پڑھ »
کراچی: بینظیر انکم پروگرام میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحقھگدڑ مچنے سے 20 خواتین شدید زخمی ہوگئیں، واقعے کے بعد تمام متاثرہ خواتین کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھ »
الخدمت فاؤنڈیشن نے قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوپاکستانی سیلاب متاثرین، خواجہ سرا کمیونٹی، نادار افراد اور بیرون ملک متاثرین سمیت 21 لاکھ افراد مستفید ہوں گے
مزید پڑھ »
فوجی تنصیبات، یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب قابل تحسین ہے، خواجہ آصفوزیر دفاع نے کہا کہ ہر جگہ سوشل میڈیا کو مانیٹر کیا جاتا ہے، ہمارے ہاں سوشل میڈیا پر لوگوں کو بغاوت پر اکسایا جاتا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »