خبر کی تفصیل پڑھیں
حکومتیں آتی ہیں اور جاتی ہیں، شاہ کے وفاداروں کو ملک کا مفاد دیکھنا چاہیے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائل فوٹو
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا بادشاہت اور شہنشاہیت میں احتساب کا کوئی تصور نہیں ہوتا لیکن اگر خود احتسابی کا راستہ اختیار کیا جائے تو نیب اور ایف آئی اے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ وزراء کہتے ہیں کہ یہ شخص 2 ہفتے بعد گرفتار ہو جائے گا، وزراء اس قسم کی پیشگوئیوں سے اجتناب کریں۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ حکومتیں آتی ہیں اور جاتی ہیں، شاہ کے وفاداروں کو ملک کا مفاد دیکھنا چاہیے،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کرپشن کے بڑے بڑے چھکے مارنے والے آج جیل میں ہیں،چیئرمین نیب'بی آرٹی اور مالم جبہ پرایکشن اورریفرنسزتیارہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 9 دسمبر کو نیب میں طلبڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 9 دسمبر کو نیب میں طلب Pakistan SaleemMandviwalla ViceChairmanSenateOfPakistan NAB SaleemMandvi pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
”کبھی کبھی وزراءکے بیان آتے رہتے ہیں لیکن جب تک وہ ایسے بیانات نہیں دیں گے ۔۔“حکومتی وزراءکے بیانات پر چیئرمین نیب بول پڑےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
کرپشن کیخلاف نیب کام کر رہا ہے، حکومت نہیں: تھنک ٹینک
مزید پڑھ »